Wednesday, November 22, 2023

کتاب وحی کے بیان،حدیث (2)

 ایک شخص حارث بن ہشام نامی نے آنحضرت ﷺ سے سوال کیا تھا کہ حضور آپ پر وحی کیسے نازل ہوتی ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا کہ  وحی نازل ہوتے وقت کبھی مجھ کو گھنٹی کی سی آواز محسوس ہوتی ہے اور وحی کی یہ کیفیت مجھ پر بہت شاق گزرتی ہے جب یہ کیفیت ختم ہوتی ہے تو میرے دل و دماغ پر اس ( فرشتے ) کے ذریعے نازل شدہ وحی محفوظ ہو جاتی ہے اور کسی وقت ایسا ہوتا ہے کہ فرشتہ بشکل انسان میرے پاس آتا ہے اور مجھ سے کلام کرتا ہے ۔ پس میں اس کا کہا ہوا یاد رکھ لیتا ہوں  حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا بیان ہے کہ میں نے سخت کڑاکے کی سردی میں آنحضرت ﷺ کو دیکھا ہے کہ آپ ﷺ پر وحی نازل ہوئی اور جب اس کا سلسلہ موقوف ہوا تو آپ ﷺ کی پیشانی پسینے سے شرابور تھی ۔

 Hadith (2)

A person named Harith bin Hisham asked the Holy Prophet (peace be upon him) that how does the revelation come to him?  He, peace be upon him, said, When the revelation is revealed, sometimes I feel the sound of a bell, and this state of revelation is very difficult for me. When this condition ends, the revelation revealed by him (the angel) is preserved on my heart and mind, and at some point it happens that the angel comes to me in the form of a human being and speaks to me. So I remember what he said. Hazrat Aisha (RA) narrated that I saw the Holy Prophet (SAW) in the bitter cold, that a revelation was revealed to him (SAWS) and when his chain was stopped, he  ﷺ's forehead was drenched in sweat.

No comments:

Post a Comment

Rules and problems of prayer in travel,..سفر میں نماز کے احکام و مسائل

حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ مَالِكٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ صَالِحِ بْنِ كَيْسَانَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَائِشَةَ...