Tuesday, December 5, 2023

Why did the creature desire begin?.p2

حدیث 3193 نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ابن آدم نے مجھے گالی دی اور اس کے لیے مناسب نہ تھا کہ وہ مجھے گالی دیتا ۔ اس نے مجھے جھٹلایا اور اس کے لیے یہ بھی مناسب نہ تھا ۔ اس کی گالی یہ ہے کہ وہ کہتا ہے ، میرا بیٹا ہے اور اس کا جھٹلانا یہ ہے کہ وہ کہتا ہے کہ جس طرح اللہ نے مجھے پہلی بار پیدا کیا ، دوبارہ ( موت کے بعد ) وہ مجھے زندہ نہیں کر سکے گا Hadith3193 Narrated Abu Huraira: Allah's Apostle said, Allah the Most Superior said, The son of Adam slights Me, and he should not slight Me, and he disbelieves in Me, and he ought not to do so. As for his slighting Me, it is that he says that I have a son; and his disbelief in Me is his statement that I shall not recreate him as I have created (him) before حدیث 3194 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” جب اللہ تعالیٰ مخلوق کو پیدا کر چکا تو اپنی کتاب ( لوح محفوظ ) میں ، جو اس کے پاس عرش پر موجود ہے ، اس نے لکھا کہ میری رحمت میرے غصہ پر غالب ہے ۔“ Hadith3194 Narrated Abu Huraira: Allah's Apostle said, When Allah completed the creation, He wrote in His Book which is with Him on His Throne, My Mercy overpowers My Anger. حدیث 3195 ان کا ایک دوسرے صاحب سے ایک زمین کے بارے میں جھگڑا تھا ۔ وہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی خدمت میں حاضر ہوئے اور ان سے واقعہ بیان کیا ۔ انہوں نے ( جواب میں ) فرمایا : ابوسلمہ ! کسی کی زمین ( کے ناحق لینے ) سے بچو ، کیونکہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے کہ اگر ایک بالشت کے برابر بھی کسی نے ( زمین کے بارے میں ) ظلم کیا تو ( قیامت کے دن ) سات زمینوں کا طوق اسے پہنایا جائے گا Hadith3195 Narrated Muhammad bin Ibrahim bin Al-Harith: from Abu Salama bin `Abdur-Rahman who had a dispute with some people on a piece of land, and so he went to `Aisha and told her about it. She said, O Abu Salama, avoid the land, for Allah's Apostle said, 'Any person who takes even a span of land unjustly, his neck shall be encircled with it down seven earths.' حدیث 3196 نبی کریم ﷺ نے فرمایا ” جس نے کسی کی زمین میں سے کچھ ناحق لے لیا ، تو قیامت کے دن اسے سات زمینوں تک دھنسایا جائے گا ۔“ Narrated Salim's father: The Prophet said, Any person who takes a piece of land unjustly will sink down the seven earths on the Day of Resurrection

No comments:

Post a Comment

Rules and problems of prayer in travel,..سفر میں نماز کے احکام و مسائل

حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ مَالِكٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ صَالِحِ بْنِ كَيْسَانَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَائِشَةَ...